شاہو دوم، ستارا
From Wikipedia, the free encyclopedia
راجا شاہو دوم بھوسلے (1763 – 3 مئی 1808ء[1]) مرہٹہ سلطنت کے برائے نام چھترپتی تھے۔[1] ان کے جانشین ان کے بیٹے پرتاپ سنگھ ہوئے تھے۔
اجمالی معلومات شاہو دوم بھوسلے, پیشرو ...
شاہو دوم بھوسلے | |
---|---|
مرہٹہ سلطنت کے چھترپتی | |
![]() | |
11 دسمبر 1777 – 3 مئی 1808 | |
پیشرو | راجا رام دوم |
جانشین | پرتاپ سنگھ |
خاندان | بھونسلے |
والد | وتھوجی بھونسلے راجا رام دوم، ستارا (سوتیلا) |
پیدائش | 1763 |
وفات | 3 مئی 1808 (عمر 45) ستارا |
مذہب | ہندو مت |
بند کریں