شاہ ولی اللہ
ہندوستانی مسلم عالم (1762-1703) / From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ ولی اللہ (پیدائش: 1703ء، انتقال:1762ء) برصغیر پاک و ہند میں عہد مغلیہ کے مشہور عالم دین، محدث اور مصنف تھے۔
اجمالی معلومات شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی, معلومات شخصیت ...
شاہ ولی اللہ
محدّث دہلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | قطب الدین احمد |
پیدائش | 21 فروری 1703ء [1][2][3] موضع پھلت، مظفرنگر ضلع، مغلیہ سلطنت، (موجودہ مظفر نگر، اتر پردیش، بھارت) |
وفات | 20 اگست 1762ء (59 سال) دہلی، مغلیہ سلطنت، موجودہ بھارت |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
نسل | ہندوستانی |
اولاد | شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی [4] |
والد | شاہ عبد الرحیم دہلوی [5][6] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مدرسہ رحیمیہ |
پیشہ | الٰہیات دان ، فلسفی ، محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [7][4]، فارسی [5][4][8] |
شعبۂ عمل | علم حدیث ، فقہ ، اصول فقہ |
کارہائے نمایاں | کتاب |
مؤثر | امام مالک، امام محمد بن اسماعیل بخاری |
متاثر | شاہ عبد العزیز محدث دہلوی، حاجی شریعت اللہ، الشیخ محمد ناصر الدین البانی، اسرار احمد، جاوید احمد غامدی، عبداللہ فراہی |
درستی - ترمیم |
بند کریں
مجدد الف ثانی اور ان کے ساتھیوں نے اصلاح کا جو کام شروع کیا تھا شاہ ولی اللہ نے اس کام کی رفتار اور تیز کردی۔۔