شاہ سلطان (دختر سلیم ثانی)
From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ سلطان (پیدائش: 1544ء— وفات: ستمبر 1580ء) سلطنت عثمانیہ کی شہزادی تھیں۔ وہ سلطان سلطنت عثمانیہ سلیم ثانی اور ملکہ نور بانو سلطان کی بیٹی تھیں۔ شاہ سلطان اپنی دادی ملکہ خرم سلطان اور سلطان سلیمان اول کی چہیتی شہزادی تھیں۔ وہ سلطان مراد ثالث کی بڑی بہن تھیں_
اجمالی معلومات شاہ سلطان (دختر سلیم ثانی), معلومات شخصیت ...
شاہ سلطان (دختر سلیم ثانی) | |
---|---|
(ترکی میں: Şah Hanım Sultan)،(عثمانی ترک میں: سلطانة الملك) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1544ء ![]() مانیسا ![]() |
وفات | 3 نومبر 1577ء (32–33 سال) ![]() استنبول ، توپ قاپی محل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
والد | سلیم دوم ![]() |
والدہ | نور بانو سلطان ![]() |
بہن/بھائی | |
خاندان | عثمانی خاندان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں