عثمانی شہزادی From Wikipedia, the free encyclopedia
اسمیخان سلطان (عثمانی ترکی زبان: اسمیخان سلطان; ت 1545 – 8 اگست 1585) ایک عثمانی شہزادی، سلیم ثانی (دور 1566–74) اور نور بانو سلطان کی بیٹی تھی۔ اسمیخان سلیمان اول (دور 1520–66) اور اس کی پسندیدہ بیوی خرم سلطان کی پوتی، سلطان مراد ثالث (reign 1574–95) کی بہن اور سلطان محمد ثالث (دور 1595–1603) کی خالہ تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: سيدة تهب سلطان خان)،(ترکی میں: Ismihan Gevher Sultan) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | ت 1545 مانیسا، سلطنت عثمانیہ | |||
وفات | 8 اگست 1585 39–40 سال) قسطنطنیہ، سلطنت عثمانیہ | (عمر |||
وجہ وفات | ز چگی | |||
مدفن | آیاصوفیا | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
مذہب | اسلام | |||
شریک حیات | صوقلو محمد پاشا Kalaylıkoz Ali Pasha | |||
والد | سلیم ثانی | |||
والدہ | نور بانو سلطان | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
نسل | سلطان زادہ ابراہیم پاشا سلطان زادہ محمود بے | |||
درستی - ترمیم |
اسمیخان سلطان 1545ء میں مانیشا میں پیدا ہوئی تھی،[1] جب اس کے والد ابھی صرف ایک شہزادہ تھے۔ اسمیخان کی والدہ نوربانو سلطان تھیں۔[2][3]
اسمیخان سلطان اپنی بہن فاطمہ سلطان کی طرح، اس کے مرنے کے بعد عالم زچگی میں 8 اگست 1585ء کو مری، اسمیخان کو آیا صوفیہ میں واقع اپنے والد کے مقبرے میں دفن کیا گیا تھا۔[2][4] اس کا نوزائیدہ بیٹا محمود پچاس دن سے زیادہ زندہ نہیں رہا۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.