شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (Sharjah Cricket Association Stadium) (عربی: لشارقة جمعية ملعب الكريكيت) جسے عام طور پر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم (Sharjah Cricket Stadium) کہا جاتا ہے شارجہ، متحدہ عرب امارات میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | شارجہ، متحدہ عرب امارات | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | 25°19′50.96″N 55°25′15.44″E | ||||
تاسیس | 1982 | ||||
گنجائش | 15,000 | ||||
متصرف |
| ||||
اینڈ نیم | |||||
پیویلین اینڈ شارجہ کلب اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 31 جنوری – 4 فروری 2002: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||
آخری ٹیسٹ | 1–5 نومبر 2015: پاکستان بمقابلہ انگلستان | ||||
پہلا ایک روزہ | 6 اپریل 1984: پاکستان بمقابلہ سری لنکا | ||||
آخری ایک روزہ | 29 دسمبر 2015: افغانستان بمقابلہ زمبابوے | ||||
پہلا ٹی20 | 3 مارچ 2013: افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ | ||||
آخری ٹی20 | 10 جنوری 2016: افغانستان بمقابلہ زمبابوے | ||||
بمطابق 30 دسمبر 2015 ماخذ: http://www.cricinfo.com/other/content/ground/59392.html#Profile Cricinfo: Sharjah Stadium Profile |
بند کریں