سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا کا رن وے پاکستان کا سب سے بڑا رن وے ہے جس کی لمبائی تین عشاریہ چھ کلومیٹر ہے اور اس پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ائیربس تین سو اسی بھی لینڈ کر سکتا ہے۔ اس ایئرپورٹ پر دو ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ نجی شعبہ کی طرف سے تعمیر ہونیوالے مذکورہ ایئرپورٹ پر بیک وقت بوئنگ 747 ایئرکرافٹ اور 4 بڑے ایئرکرافٹس کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔

اجمالی معلومات سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈاSialkot International Airport, خلاصہ ...
سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا
Sialkot International Airport
Thumb
  • آئی اے ٹی اے: SKT
  • آئی سی اے او: OPST
    Thumb
    SKT
    SKT
    پاکستان میں ہوائی اڈے کا محل وقوع
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملسیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا لمیٹڈ
خدمتسیالکوٹ
محل وقوعسمبڑیال، پنجاب
بلندی سطح سمندر سے837 فٹ / 255 میٹر
متناسقات32°32′08″N 74°21′50″E
ویب سائٹwww.sial.com.pk
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
04R/22L 11,811 3,600 ایسفلت
بند کریں

سیالکوٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز 15 فروری 2008 ء کو ہوا۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی کے 239 ،239-PK صبح 10 بجے کویت کے لیے روانہ ہوئی۔

ہوائی جہاز کمپنیاں

نگار خانہ

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.