سیالوی نسیج
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیالوی نسیج (lymphatic tissue) ایسی نسیج (tissue) کو کہا جاتا ہے کہ جو نظام سیالہ سے متعلق ہوتی ہے اور اس نظام کی پیوندی نسیج (connective tissue) کی تشکیل میں کردار ادا کرتی ہے۔ اس سیالوی نسیج (جمع : انسجہ) میں کثیر مقدار میں سیالویات (lymphocytes) کے خلیات (cells) پائے جاتے ہیں۔[1]