سکائی ایکسپریس ایس اے
From Wikipedia, the free encyclopedia
سکائی ایکسپریس ایس اے (انگریزی:Sky Express (Greece) ) یونان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] سکائی ایکسپریس کا مرکزی دفتر یونان کے ائیر پورٹ Heraklion International Nikos Kazantzakis Airport پر واقع ہے۔