سوید بن عمرو بن ابی مطاع
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوید بن عمرو بن ابی مطاع کا نام 61 ہجری کی 10 محرم کو یزید بن معاویہ اور امام حسین ؑ کی فوجوں کے درمیان ہونے والی کربلا کی جنگ میں آخری شہید کے حوالے سے لیا جاتا ہے۔ آپ کو شہید کرنے والے عروہ بن بطان ثعلبی اور زید بن رقاد جنبی ہیں۔ آپ اشقیا کی فوج کے پہلے حملے میں زخمی ہوئے۔
اجمالی معلومات معلومات شخصیت, نام: ...
فائل:آرامگاه شهدای کربلا2.jpg حرم امام حسین میں گنج شہدا | |
معلومات شخصیت | |
---|---|
نام: | سوید بن عمرو بن ابی مطاع |
نسب: | قبیلہ بنی خثعم |
شہادت: | 61ھ |
شہادت کی کیفیت: | واقعہ عاشورا کے آخری شہید |
مقام دفن: | کربلا حرم امام حسین |
اصحاب: | امام حسینؑ |
بند کریں