سونگ داو لی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سونگ داو لی ایک چینی نژاد امریکا کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے شخص تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1957 میں چن نینگ یانگ کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ پاریٹی والیشن کی دریافت تھی ۔
اس مضمون یا قطعے کو تسانگ ڈاولی میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
اجمالی معلومات سونگ داو لی, (چینی میں: 李政道) ...
سونگ داو لی | |
---|---|
(چینی میں: 李政道) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 نومبر 1926ء [1] شنگھائی [2] |
وفات | 4 اگست 2024ء (98 سال)[3] سان فرانسسکو |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1962–) جمہوریہ چین (1926–1949) تائیوان (1949–) |
آبائی علاقہ | سوژوو |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | کولمبیا یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی جامعہ کیلیفورنیا، برکلی |
مادر علمی | جامعہ شکاگو جامعہ تثینک خآوآ جامعہ پیکنگ |
ڈاکٹری مشیر | انریکو فرمی |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، نظریاتی طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4]، چینی زبان |
شعبۂ عمل | ذراتی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کولمبیا ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
اعزازات | |
میٹوسی میڈل (1995) جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1966)[5] نوبل انعام برائے طبیعیات (1957)[6][7] | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں