سوق ڈاٹ کام
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوق ڈاٹ کام (انگریزی: Souq.com) ایمیزون کی مشرق وسطی میں ایک ای-کامرس کمپنی ہے۔ .[3] یہ عرب دنيا کی سب سے بڑی ای-کامرس کمپنی ہے۔[4] 28 مارچ، 2017ء کو ایمیزون سوق ڈاٹ کام کو 580 ملین امریکی ڈالر میں خریدنے کا اعلان کیا۔[5]
اجمالی معلومات کاروبار کی قسم, قیام ...
کاروبار کی قسم | ذیلی ادارہ |
---|---|
قیام | 25 اکتوبر 2005 (18 سال قبل) (2005-10-25) |
صدر دفاتر | |
علاقہ خدمت | مشرق وسطی |
بانی | Ronaldo Mouchawar |
کلیدی لوگ | Ronaldo Mouchawar (سی ای او) Asif Keshodia (گروپ سی ایف او) Wisam Daoud (سی ٹی او/سی او او) |
صنعت | انٹرنیٹ |
خدمات | ای-کامرس (آن لائن خریداری) |
ملازمین | 3,000 |
ہولڈنگ کمپنی | ایمیزون (2017-present)[1] |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 433 (February 2016[update])[2] |
بند کریں