![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a2/Harshad_Temple_%2528Sea_View%2529.jpg/640px-Harshad_Temple_%2528Sea_View%2529.jpg&w=640&q=50)
سوراشٹر
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوراشٹر (Saurashtra) (گجراتی: સૌરાષ્ટ્ર، ہندی: सौराष्ट्र ) مغربی بھارت میں ایک علاقہ ہے جو ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ ضلع راجکوٹ سمیت گجرات کے 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔
سوراشٹر (Saurashtra) (گجراتی: સૌરાષ્ટ્ર، ہندی: सौराष्ट्र ) مغربی بھارت میں ایک علاقہ ہے جو ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ ضلع راجکوٹ سمیت گجرات کے 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔