صحاح ستہ, حدیث کی تیسری کتاب From Wikipedia, the free encyclopedia
سنن نسائی کو عربی زبان میں المجتبى من السنن یا السنن الصغرى للنسائي کہا جاتا ہے۔ یہ احادیث کی معتبر کتب صحاح ستہ میں سے ایک ہے، جو احمد بن شعیب النسائی کی تصنیف ہے۔
مسلمانوں کا سنی طبقہ سنن نسائی کی تکریم کرتا ہے، سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے[1] المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی جامع السنن الکبری سے اخذ کی ہیں۔
کچھ تراجم و تشریحات درج ذیل ہیں:
احکام الٰہی کے متن کانام قرآن مجید ہے اور اس کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے۔ آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا یا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کومدون کیا او ر علما امت نے ان کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.