سنتالی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنتالی زبان بھارت کی ایک زبان ہے جو مُنڈا زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کو بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان میں تقریباً 62 لاکھ لوگ بولتے ہیں۔ بھارت میں اس کو بولنے والے زیادہ تر جھارکھنڈ، آسام، بہار، اڑیسہ، تریپورہ اور مغربی بنگال میں رہتے ہیں۔[3]
اجمالی معلومات سنتالی, مقامی ...
سنتالی | |
---|---|
Satār ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ | |
مقامی | بھارت, بنگلہ دیش, نیپال, بھوٹان |
نسلیت | سنتال اور ترائیباسی |
مقامی متکلمین | 6.3 million (2001 census – 2011)e18 |
جنوبی ایشیائی
| |
لہجے |
|
اول چیکی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | sat |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: sat – Santali mjx – Mahali |
گلوٹولاگ | sant1410 Santali[1]maha1291 Mahali[2] |
بند کریں
یہ زبان ہو زبان اور منڈاری زبان کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔