سمندری نمکFrom Wikipedia, the free encyclopedia سمندری نمک (Sea salt) سمندری نمک سمندری پانی کے عمل تبخیر سے حاصل ہونے والا نمک ہے۔ یہ کھانا پکانے اور زیبائشی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سمندری نمک, تھائی لینڈ سمندری نمک، بھارت سمندری نمک سمندری نمک، سینیگال نمک کے ذخائر، بحیرہ مردار، اردن سمندری نمک اسے بے نمک (bay salt) [1] یا شمسی نمک (solar salt) [2] بھی کہا جاتا ہے۔
سمندری نمک (Sea salt) سمندری نمک سمندری پانی کے عمل تبخیر سے حاصل ہونے والا نمک ہے۔ یہ کھانا پکانے اور زیبائشی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سمندری نمک, تھائی لینڈ سمندری نمک، بھارت سمندری نمک سمندری نمک، سینیگال نمک کے ذخائر، بحیرہ مردار، اردن سمندری نمک اسے بے نمک (bay salt) [1] یا شمسی نمک (solar salt) [2] بھی کہا جاتا ہے۔