![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/bc/Sambhaji_with_child_Shahu.jpg/640px-Sambhaji_with_child_Shahu.jpg&w=640&q=50)
سمبھاجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سمبھاجی (14 مئی 1657ء – 11 مارچ 1689ء) مرہٹہ سلطنت کے دوسرے چھترپتی اور مرہٹہ سلطنت کے بانی شیواجی کے بڑے بیٹے تھے۔ اپنے والد کی وفات کے بعد ان کے جانشین ہوئے اور نو برس تک حکومت کی۔ ان کے دور حکومت کا بیشتر وقت مغلوں، شیدیوں، میسور اور پرتگیزیوں سے لڑائی میں گذرا۔ سنہ 1689ء میں مغلوں نے سمبھاجی کو گرفتار کرکے قتل کر دیا۔ ان کے بعد مرہٹہ سلطنت کے تخت پر راجا رام اول متمکن ہوئے۔[1]
اجمالی معلومات سمبھاجی, پیشرو ...
سمبھاجی | |
---|---|
سمبھاجی | |
![]() ساتویں صدی عیسوی کی سمبھاجی کی پینٹنگ | |
![]() | |
16 جنوری، 1681- 11 مارچ، 1689 | |
پیشرو | شیواجی |
جانشین | راجا رام اول |
شریک حیات | یسو بائی |
نسل | بھوانی بائی شاہو اول |
خاندان | بھونسلے |
والد | شیواجی |
والدہ | سائی بائی |
پیدائش | 14 مئی 1657(1657-05-14) قلعہ پورندر، نزد پونے، بھارت |
وفات | مارچ 11، 1689(1689-30-11) (عمر 31 سال) ضلع ٹول پور-ودھو۔ پونے، مہاراشٹر، بھارت |
مذہب | ہندو مت |
بند کریں