پاکستانی صحافی From Wikipedia, the free encyclopedia
سلیم صافی ایک پاکستانی صحافی اور کالم نگار ہیں۔ سلیم صافی نے پی ٹی وی،خیبر ٹی وی پر بہت سے پروگرامز کیے اور اس وقت جیو نیوز پر پروگرام جرگہ کے میزبان ہیں۔
سلیم صافی مردان میں,7 مارچ 1968ء کو صافی (پشتون قبیلہ) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے جامعہ پشاور سے ماسٹر کیا اور اپنی تعلیم کی تکمیل کے بعد این این آئی کے لیے مردان میں بحیثیت رپورٹر کام کیا۔ انھوں نے افغان جہاد میں بھی حصہ لیا سلیم صافی غامدی نظریے سے متاثر ہیں۔ وہ اینٹی عمران پوسٹس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پہ رہتے ہیں
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.