7 مارچ
From Wikipedia, the free encyclopedia
واقعات
- 1985ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا۔[1]
- 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔[1]
- 1941ء پچاس ہزار برطانوی فوجی یونان میں داخل ہوئے۔[1]
- 1941ء برطانیہ نے ایتھویپا پر حملہ کیا۔[1]
- 1573ء ترکی اور وینس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا۔[1]
- 0322ء تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر،فلسفی اور سائنس دان ارسطو کی موت واقع ہوئی۔[1]
ولادت
- 1960ء - ایوان لینڈل چیکو سلواکیہ کے ٹینس کھلاڑی
وفات
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.