سلویا بونگو اوندیمبا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلویا بونگو اوندیمبا (انگریزی: Sylvia Bongo Ondimba) (پیدائش 11 مارچ 1963ء) 1989ء سے علی بونگو اوندیمبا کی بیوی ہے۔ وہ 16 اکتوبر 2009ء کو گیبون کے صدر کے طور پر اپنے شوہر علی بونگو اوندیمبا کے بر سر اقتدار آنے کے بعد وہ گیبون کی خاتون اول بن گئیں۔ [1][2] اس نے جنوری 2011ء میں "دنیا بھر کے کمزور اور پسماندہ لوگوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لیے" سلویا بونگو اوندیمبا فاؤنڈیشن، "خاندان کے لیے" بنائی۔ [3] ٓٓ
اجمالی معلومات سلویا بونگو اوندیمبا, (فرانسیسی میں: Sylvia Bongo Ondimba) ...
سلویا بونگو اوندیمبا | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Sylvia Bongo Ondimba) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مارچ 1965ء (59 سال) پیرس |
شہریت | فرانس |
شریک حیات | علی بونگو اوندیمبا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
درستی - ترمیم |
بند کریں