سلمان اقبال
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلمان اقبال پاکستان کے ٹیلی ویژن چینل آے آر وائی ڈیجیٹل کے بانی اور ایگزیکٹو ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اے آر وائی گروپ کے سی ای او بھی ہیں۔ یہ گروپ ان کے چچا عبد الرزاق یعقوب کی ملکیت تھا۔[1]
اجمالی معلومات سلمان اقبال, معلومات شخصیت ...
سلمان اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | دبئی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ہیوسٹن ![]() |
پیشہ | کاروباری شخصیت ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں