سقوط کوِیت
From Wikipedia, the free encyclopedia
1990ء میں صدام حسین کے زمانی صدارت میں عراق نے کویت پر حملہ کر قبضہ کر لیا جو سات ماہ جاری رہا۔ کویتی حکمران رات کو سعودی عرب فرار ہو گئے۔ عراق کا الزام تھا کہ کویت اس کا تیل چوری کر رہا ہے۔ حملے سے پہلے امریکی سفیر نے صدام حسین کو یقین دلایا کہ عرب تنازاعات میں امریکا نہیں پڑے گا۔ سقوط کے بعد جارج بش کی صدارت میں امریکا نے سعودی عرب میں اپنی فوجیں جمع کیں اور حملہ کر کے کویت کو عراق سے آزاد کرا لیا۔ مغربی ممالک میں اس حملے کو پہلی خلیجی جنگ کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات سقوط کوِیت, تاریخ ...
سقوط کوِیت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ خلیج کی جنگ اور خلیج فارس تنازعات | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
عراق بعثی | کویت | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
صدام حسين | الشيخ جابر الامحمد الجابر الصباح (جابر سوم) | ||||||
طاقت | |||||||
88,000[1][2][3] |
کویت آرمی 16,000[4] | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
39 طیارے (est.) 295 ہلاک, 361 زخمی ≈120 ٹینکس اور دیگر بکتر بند گاڑیاں[6] 4 بحری جہاز ڈوبے |
57 طیارے کھو دیے[7] کم از کم 8 طیاروں پر قبضہ (Mirage F1s) 4,200 ہلاک 12,000 قبضہ ≈200 ٹینکس تباہ کر دیے / قبضہ کر لیا 850+ دیگر بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا / قبضہ کر لیا[8][9][10][11] 17 بحری جہاز ڈوبے، 6 پر قبضہ کر لیاگیا[12][13][14] |
بند کریں