سجاح بنت حارث
From Wikipedia, the free encyclopedia
ام صادر بنت اوس بن حق بن اسامہ یا بنت حارث بن سوید بن عقفان معروف بہ سجاح ایک کاہنہ عورت تھی ، جس نے دیگر کذابین کی طرح جزیرہ نما عربستان میں ، پیغمبر اسلام محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد ، زمانہ قبل از شروع جنگ یمامہ اور اس کے وسطی دور کے دوران ، دعوی نبوت کر دیا اور اپنے قبیلے کی بزعم خود رہبر و راہنما بن گئی۔ اور دیگر مدعیان و کذابین کی طرح عربستان کی سیاسی، سماجی، معاشی اور فوجی طاقت کو اپنے زیر قدرت کرنے کے خواب دیکھتے ہوئے مرکز سلطنت اسلامی مدینہ پر نظریں جما لیں۔[1]
اجمالی معلومات سجاح بنت حارث, (عربی میں: سجاح بنت الحارث) ...
سجاح بنت حارث | |
---|---|
(عربی میں: سجاح بنت الحارث) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 7ویں صدی |
شریک حیات | مسیلمہ کذاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | واعظہ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | فتنۂ ارتداد کی جنگیں |
درستی - ترمیم |
بند کریں