ستیہ میو جیتےFrom Wikipedia, the free encyclopedia سَتّیَہ مِیو جَیۡتِے بھارت کا سرکاری مقولہ ہے جس کا مطلب ہے: سچ ہی جیتتا ہے/سچ کی ہی جیت ہوتی ہے۔ یہ مقولہ بھارت کی قومی علامت کے نیچے دیوناگری رسم الخط میں منقش ہے۔ بھارت کا قومی شعار
سَتّیَہ مِیو جَیۡتِے بھارت کا سرکاری مقولہ ہے جس کا مطلب ہے: سچ ہی جیتتا ہے/سچ کی ہی جیت ہوتی ہے۔ یہ مقولہ بھارت کی قومی علامت کے نیچے دیوناگری رسم الخط میں منقش ہے۔ بھارت کا قومی شعار