![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c6/Statue_of_Zeus.jpg/640px-Statue_of_Zeus.jpg&w=640&q=50)
زیوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
(انگریزی: Zeus؛ یونانی: Δίας ،Ζεύς ،Zeús)
اجمالی معلومات زیوس, ذاتی معلومات ...
زیوس | |
---|---|
God of the sky, lightning, thunder, law, order, and justice | |
![]() The Jupiter de Smyrne, discovered in Smyrna in 1680 | |
ذاتی معلومات | |
والدین | کرونس و ریہہ |
بہن بھائی | ہیسٹیہ، Hades، ہیرہ، پوسائڈن، Demeter، Chiron |
رومی مساوی | جیوپیٹر |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c6/Statue_of_Zeus.jpg/640px-Statue_of_Zeus.jpg)
زیوس، یونانی دیومالائی دیوتاؤں میں سب سے عظیم دیوتا تھا۔ اساتیر میں اِسے دیوتاؤں کا بادشاہ تصّور کیا جاتا تھا۔ یہ یونانی دیوتاؤں میں سب سے طاقتور اور کوہ اولمپس کا حاکم تھا۔ اِس کے قبضے میں دیگر قُوّتیں تھیں جن میں سرِفہرست، طوفان اور آسمانی بجلی تھیں۔ زیوس کو اکثر بجلی کی کڑک، بلوط، سانڈ اور چیل سے رمز بند کیا جاتا ہے۔
زیوس کرونس اور ریہہ کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ اِس کی شریکِ حیات ہیرہ تھی۔ تاہم، کُچھ عرصہ کے لیے ڈایون بھی اِس کی ہم سفر رہی۔ زیوس کے دو بھائی تھے جن کا نام پوسائڈن اور ہادس تھا۔ اس کے ،علاوہ اِس کی تین بہنیں تھیں جن کا نام ہیسٹیہ، ڈیمیٹر اور ہیرہ تھا۔