From Wikipedia, the free encyclopedia
زورس ایونوچ الفرو طبیعیات میں نوبل انعام حاصل کرنے والے روس کے ایک طبیعیات دان تھا جنھوں نے 2000ء میں جرمنی کے سائنس دان کے ہمراہ سیمی کنڈکٹر پر کام کرنے کی وجہ سے جیتا۔ اسی سال یہ انعام ایک امریکی طبیعیات دان جیک سینٹ کلئر کلبی کو بھی ملا۔
زورس ایونوچ الفرو | |
---|---|
(روسی میں: Жоре́с Ива́нович Алфёров)،(بیلا روسی میں: Жарэ́с Іва́навіч Алфёраў) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1930ء [1][2][3][4][5][6] ویٹبسک [7] |
وفات | 1 مارچ 2019ء (89 سال)[8][4][5][6] سینٹ پیٹرز برگ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سوویت اتحاد (1930–1991) روس (1991–2019) |
مذہب | کوئی نہیں (ملحد)[9] |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، قومی سائنس اکادمی یوکرین ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
رکن ایوان زریں | |
برسر عہدہ 1995 – 2019 | |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | طبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس [10] |
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان ، موجد ، رکن ایوان زریں |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [11][12]، اطالوی [13] |
شعبۂ عمل | طبیعیات [14]، نیم موصل [14]، سیاست [14] |
ملازمت | سائنس کی روسی اکادمی |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2000)[15][16] آرڈر آف لینن (1986) لینن پرائز (1972) اعزاز اکتوبر انقلاب آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.