زنان خانہFrom Wikipedia, the free encyclopedia حرم یا حریم یا زنان خانہ مسلمانوں کے گھروں میں خواتین کے لیے مخصوص حصہ کو کہا جاتا ہے۔ اس حصہ میں رہنے والی خواتین، بیویاں، کنیزیں اور خدام ہوتی ہیں۔ حرم ایک مرد کے ساتھ وابستہ کئی عورتوں کے لیے بھی مستعمل ہے۔[1]
حرم یا حریم یا زنان خانہ مسلمانوں کے گھروں میں خواتین کے لیے مخصوص حصہ کو کہا جاتا ہے۔ اس حصہ میں رہنے والی خواتین، بیویاں، کنیزیں اور خدام ہوتی ہیں۔ حرم ایک مرد کے ساتھ وابستہ کئی عورتوں کے لیے بھی مستعمل ہے۔[1]