زارا شیخ
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
زارا شیخ (ولادت: 7 مئی 1978ء) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔[1] زارا شیخ نے تیرے پیار میں (2000ء)، سلاخیں (2004ء) اور لاج (2003ء) جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔ انھوں نے فلم تیرے پیار میں اپنی اداکاری کے لیے نگار ایوارڈز اور ’’ لاج ‘‘ میں اپنی اداکاری کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ جیتا۔[1]