![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/df/Hrithik_Rado.jpg/640px-Hrithik_Rado.jpg&w=640&q=50)
ریتیک روشن
بھارتی فلمی اداکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
'ریتیك روشن' ( ہندی: ऋतिक रोशन، تلفظ: / rɪt̪ɪk ro:ʃən / [1] / پیدائش : 10 جنوری 1974 [3] ) ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں۔ سن 1980 میں ریتیك روشن نے ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلموں میں آئے اور پھر سنہ 2000ء میں بطور ہیرو فلم کہو نا پیار ہے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم کو بڑی کامیابی ملی، ریتیک روشن کی بہترین اداکاری کے لیے ان کو بہترین اداکار اور بہترین نیا اداکار کے لیے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وہ کوئی مل گیا (2003)، كرش (2006) اور دھوم 2 (2006) جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور رہے ہیں۔ ان فلموں کے لیے وہ چار مرتبہ بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ کزان میں ان گولڈن ممبر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنا پہلا بین الاقوامی ایوارڈ اور جودھا اکبر فلم میں اداکاری کے لیے ان کو روس میں اعزاز حاصل ہوا۔ اس طرح ہندوستان میں روشن نے خود کو ایک اہم اداکار کے طور پر قائم کیا ہے ۔[4][5]
ریتیک روشن | |
---|---|
(انگریزی میں: Hrithik Roshan)،(انگریزی میں: Hrithik Roshan Nagrath)[1] ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Hrithik Roshanlal Nagrath)، (مجارستانی میں: Hritik Rosanlal Nagrat) ![]() |
پیدائش | (1974-01-10) 10 جنوری 1974 (عمر 50 برس) ممبئی ، جوہو [1] ![]() |
رہائش | ممبئی جوہو [1] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عارضہ | ہکلاہٹ ![]() |
زوجہ | سوزین خان (2000–2014) |
والد | راکیش روشن ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار [2]، رقاص ، اداکار ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:کوئی۔۔۔ مل گیا ) (2004) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Kaho Naa... Pyaar Hai ) (2001) ![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |