![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d2/US_West_Coast.svg/langur-640px-US_West_Coast.svg.png&w=640&q=50)
ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل
From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی ریاستہائے متحدہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل (انگریزی: West Coast of the United States) متصل مغربی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو بحر الکاہل کے ساتھ واقع ہے۔ ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ کیلیفورنیا، اوریگون اور واشنگٹن ہیں۔ امریکا کی مردم شماری بحرالکاہل ریاستوں میں پانچ ریاستوں کیلیفورنیا، اوریگون، واشنگٹن، الاسکا اور ہوائی کو شامل کرتی ہے۔[1]
اجمالی معلومات آبادی (2016), • کل ...
خط ساحل | |
![]() گہرے سرخ رنگ میں ریاستیں مغربی ساحل یا بحرالکاہل ساحل | |
آبادی (2016) | |
• کل | 50,631,000 |
منطقۂ وقت | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | بحر الکاہل روشنیروز منطقۂ وقت (UTC−7:00) |
بند کریں