ریاست بھان
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھان ریاست (1005ء - 1307ء) موجودہ پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی ضلع پونچھ مکمل اور نصف ضلع کوٹلی اور باغ کے علاقوں پر مشتمل کشمیر کی ایک سابقہ ریاست تھی اس کا دار الحکومت ضلع سدھنوتی کا علاقہ پلندری برہمن پورا جس کا موجودہ نام اسلام پورا ہے وہاں تھا [1] بھان پر ابتدا میں بھان برہمن خاندان کی حکومت تھی۔ [2] جنھوں نے 1005ء سے 1200ء تک حکومت کی جن سے بھاگڑی راجپوتوں نے بارہویں صدی عیسوی میں حکومت چھین لی اور بھاگڑ راجپوت 1200ء سے 1307ء تک بھان کے حکمران رہے [3] بعد تیرویں صدی عیسوی بھان پر افغانوں نے حملہ کیا اور بھاگڑوں کو شکست دے کر بھان کا نام سدھنوتی رکھا جس کا مطلب سدوزئ کے ٹھہرنے کی جگہ بنتا ہے [4] چنانچہ سدوزئیوں نے سدھنوتی (سابقہ بھان) پر 1307ء سے لے کر 1837ء سقوط سدھنوتی تک حکومت کی
اجمالی معلومات ریاست بھان, ملک ...
ریاست بھان | |
---|---|
ریاست بھان | |
متناسقات: 33.71534°N 73.6861°E / 33.71534; 73.6861 | |
ملک | پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر میں سابقہ کشمیر کی پہاڑی قبائلی ریاست |
حکومت | |
• قسم | راج شاہی(1005ء –1307ء) |
رقبہ | |
• کل | 2,600 کلومیٹر2 (1,000 میل مربع) |
منطقۂ وقت | پ۔م۔و (UTC+5) |
بند کریں