ریاست اجے گڑھ
سابقہ بھارتی ریاست / From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاست اجے گڑھ (Ajaigarh State) برطانوی راج کے دوارن ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا قیام 1785ء میں عمل میں آیا اور اس کا دار الحکومت موجودہ مدھیہ پردیش کا قصبہ اجے گڑھ تھا۔ 1 جنوری 1950ء کو ریاست ڈومنین بھارت میں شامل ہو گئی۔[1]
اجمالی معلومات Ajaigarh State ریاست اجے گڑھअजैगढ रियासत, تاریخ ...
Ajaigarh State ریاست اجے گڑھ अजैगढ रियासत | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1765–1949 | |||||||
Flag | |||||||
ریاست اجے گڑھ امپیریل گزٹ آف انڈیا میں | |||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1765 | ||||||
• | 1949 | ||||||
|
بند کریں