رنا صدام حسین
From Wikipedia, the free encyclopedia
رنا صدام حسین (پیدائش: 25 جولائی 1969ء) عراق کے سابق صدر صدام حسین اور ان کی پہلی بیوی ساجدہ تلفہ کی دوسری بڑی بیٹی ہیں۔ اس کی بڑی بہن کا نام رغاد اور چھوٹی بہن کا نام ہالہ حسین ہے۔