From Wikipedia, the free encyclopedia
رسول بیراج (Rasul Barrage) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں دریائے جہلم پر واقع ایک بیراج ہے۔ رسول بیراج 1968ء میں تعمیر کیا گیا اور فی سیکنڈ 24070 کیوبک میٹر پانی کے اخراج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔[1]
رسول بیراج Rasool Barrage | |
---|---|
آبی راستہ | دریائے جہلم |
ملک | پاکستان |
ریاست | پنجاب |
زیر انتطام | محکمہ آبپاشی پنجاب |
طریق عمل | ہائیڈرولک |
اولین تعمیر | 1968 |
لمبائی | 975 میٹر (3,201 فٹ) |
چوڑائی | 17 میٹر (56 فٹ) |
گراوٹ | 6 میٹر (20 فٹ) |
سطح سمندر سے بلند | 250 میٹر (820 فٹ) |
جغرافیائی اعداد و شمار | |
متناسقات | 32°40′49″N 73°31′15″E |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.