رسمہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
شکل؛ نقشہ؛ خاکہ؛ کسی عمل یا قوت کا خطوط کے ذریعے اظہا؛ رسمہ؛ تصویر؛ کسی ہندسی شکل مثلاً مثلث یا دائرے کے خواص کو سمجھانے کے لیے بنائی گئی شکل یا خاکہ؛ کسی شے یا نظام کی ساخت یا عمل کاری ظاہر کرنے والی نقشہ کشی۔[1]
![]() |
ویکی ذخائر پر رسمہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |