رباب بنت امرؤ القیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
رباب بنت امرؤ القیس امام حسین کی زوجہ تھیں۔ کہا جاتا ہے عرب کے مشہور شاعر امرؤ القیس کی بیٹی تھیں لیکن یہ بات درست نہیں چونکہ اس شاعر کا زمانہ حیات اسلام سے ایک صدی پہلے کا ہے۔ ان کا پورا نسب یوں ہے۔ رباب بنت امرؤ القیس بن عدی بن اوس۔ آپ ایک زبردست شاعرہ بھی تھیں۔
اجمالی معلومات رباب بنت امرؤ القیس, معلومات شخصیت ...
رباب بنت امرؤ القیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 680ء ![]() |
شوہر | حسین ابن علی ![]() |
اولاد | علی اصغر ، رقیہ بنت حسین ، سکینہ بنت حسین ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں