راکاپوشی
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
راکاپوشی نگر، شمالی پاکستان میں 25550 فٹ / 7788 میٹر بلند پہاڑ ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ یہ پاکستان میں 12ویں نمبر پر اور دنیا میں 27ویں نمبر پر بلند چوٹی ہے۔ اسے سب سے پہلے 1958 میں دو برطانوی کوہ پیما مائیک بینکس اور ٹام پیٹی نے سر کیا۔
ویکی ذخائر پر راکاپوشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
راکاپوشی Rakaposhi | |
---|---|
تغافری بیس کیمپ سے راکاپوشی کا منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,788 میٹر (25,551 فٹ) |
امتیاز | 2,818 میٹر (9,245 فٹ) [1] درجہ 122واں |
انفرادیت | 41 کلومیٹر (135,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | وادی نگر، گلگت بلتستان، پاکستان |
ریاست/صوبہ | PK |
سلسلہ کوہ | راکاپوشی-ہراموش پہاڑ، قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1958 از مائک بینکس اور ٹوم پیٹی |
آسان تر راستہ | جنوب-مغربی Spur - گلیشئر/برف(snow/ice) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.