![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/70/Ram_Nath_Kovind_official_portrait.jpg/640px-Ram_Nath_Kovind_official_portrait.jpg&w=640&q=50)
رام ناتھ کووند
2017ء سے 2022ء تک رہنے والے صدر بھارت / From Wikipedia, the free encyclopedia
رام ناتھ كووند (پیدائش: یکم اکتوبر 1945ء) بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاست دان جو بھارت کے موجودہ اور چودھویں صدر جمہوریہ ہیں۔ رام ناتھ 2014ء سے 2015ء تک بہار کے گورنر،[9] نیز 1994ء سے 2006ء تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ سنہ 2017ء کے صدارتی انتخاب میں حزب اقتدار قومی جمہوری اتحاد (بھارت) (NDA) کی جانب سے صدر جمہوریہ کے لیے نامزد کیے گئے اور کامیابی حاصل کی اور 25 جولائی 2017ء کو مسند صدارت پر فائز ہوئے۔ رام ناتھ بھارت کے دوسرے دلت صدر ہیں۔[10]
اجمالی معلومات رام ناتھ کووند, مناصب ...
رام ناتھ کووند | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: रामनाथ कोविंद)[1] ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
رکن راجیہ سبھا ![]() | |||||||
رکن مدت اپریل 1994 – مارچ 2006 | |||||||
حلقہ انتخاب | اتر پردیش | ||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 25 جولائی 2017 – 25 جولائی 2022 | |||||||
منتخب در | بھارتی صدراتی انتخابات 2017ء | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 اکتوبر 1945ء (79 سال)[3][4][5][6] ![]() کانپور دیہات ضلع ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی (1991–)[7] ![]() | ||||||
زوجہ | سویتا کووند [8] ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
سیاست میں آنے سے قبل رام ناتھ کووند نے سنہ 1993ء تک 16 برس وکالت کی اور دہلی عدالت عالیہ اور عدالت عظمی میں بھی وکیل رہے۔[11]