رابرٹ ایچ. گربس
From Wikipedia, the free encyclopedia
رابرٹ ایچ۔ گربسایک امریکی نوبل انعام یافتہ کیمیا دان تھے۔ انھیں نامیاتی کیمیا میں مستعمل ایک طریقے میٹا میتھیسس پر کام کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات رابرٹ ایچ. گربس, (انگریزی میں: Robert Howard Grubbs) ...
رابرٹ ایچ. گربس | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Howard Grubbs) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Robert Howard Grubbs) |
پیدائش | 27 فروری 1942ء [1][2][3][4] |
وفات | 19 دسمبر 2021ء (79 سال)[5][4] دوارتے، کیلیفورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس [6]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی [7]، قومی اکادمی برائے سائنس [8]، رائل سوسائٹی آف کیمسٹری [8]، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا یونیورسٹی آف فلوریڈا جامعہ سٹنفورڈ |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | کیمیادان ، آپ بیتی نگار ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
شعبۂ عمل | نامیاتی کیمیا ، کیمیا [11] |
ملازمت | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں