دیوار گریہ
یہودیوں کی یروشلم میں ایک مقدس مقام / From Wikipedia, the free encyclopedia
اسے مغربی دیوار (عبرانی:הכותל המערבי) بھی کہا جاتا ہے، قدیم شہر یروشلم میں واقع یہودیوں کی اہم مذہبی یادگار ہے۔ یہودیوں کے بقول 70ء کی تباہی سے ہیکل سلیمانی کی ایک دیوار کا کچھ حصہ بچا ہوا ہے جہاں دو ہزار سال سے یہودی زائرین آ کر رویا کرتے تھے اسی لیے اسے "دیوار گریہ" کہا جاتا ہے جبکہ مسلمان اس کو دیوارِ براق کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات متبادل نام, مقام ...
متبادل نام | دیوارِ براق |
---|---|
مقام | قدیم یروشلم |
اونچائی | exposed: 62 فٹ (19 میٹر) |
تاریخ | |
معمار | ہیرودیس |
مواد | لائم سٹون |
قیام | 19 قبل مسیح – پہلی صدی عیسوی کے درمیان میں |
اہم معلومات | |
حالت | محفوظ |
بند کریں