دیا مرزا
بھارتی بالی وڈ اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
دیا مرزا (ولادت: دیا ہینڈریچ۔ 9 دسمبر 1981ء) ایک بھارتی ماڈل، اداکارہ، پروڈیوسر اور سماجی کارکن ہیں جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ دیا مرزا نے 2000ء میں مس ایشیا پیسیفک انٹرنیشنل ( Miss Asia Pacific International) کا لقب جیتا تھا۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم رہناہے تیرے دل میں (2001ء) سے کیا۔
اجمالی معلومات دیا مرزا, معلومات شخصیت ...
دیا مرزا | |
---|---|
دیا مرزا جولائی 2012 میں، این ڈی ٹی وی مارکس فار اسپورٹس ایونٹ میں۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | دیا ہینڈریچ |
پیدائش | (1981-12-09) 9 دسمبر 1981 (عمر 42 برس) حیدرآباد، آندھرا پردیش، بھارت |
رہائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک |
پیشہ | اداکار, ماڈل, فلم پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں