From Wikipedia, the free encyclopedia
پیدائش: 28 دسمبر 1932ء
دھیرو بھائی امبانی | |
---|---|
(انگریزی میں: Dhirubhai Ambani) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 دسمبر 1932ء جونا گڑھ |
وفات | 6 جولائی 2002ء (70 سال) ممبئی |
وجہ وفات | سکتہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت |
زوجہ | کوکیلابہن انبانی |
اولاد | مکیش امبانی ، انیل امبانی ، دیپتی سالگاؤکر ، نینا کوٹھاری [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | کارجو |
درستی - ترمیم |
انتقال:6 جولائی 2002ء
ہندوستان کے سرکردہ صنعت کار اور ملک کی سب سے بڑی نجی کمپنی رلائنس کے مالک۔ جونا گڑھ گجرات میں پیدا ہوئے۔ شروع میں پیٹرول پمپ پرملازمت کی اس کے بعد عدن چلے گئے۔ اور وہاں سے ان کے مقدر کا ستارہ چمکا۔
اب ان کی کمپنی بھارت کی سب سے بڑی کمپنی شمار کی جاتی ہے۔2002ء تک رلائنس گروپ کی کمپنیوں کا سالانہ کاروبار تقریباً بارہ ارب ڈالر کے لگ بھگ تھا جبکہ ان میں کام کرنے والے ملازمین کی تعداد پچاسی ہزارتھی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.