![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fc/Flag_of_Donetsk_People%2527s_Republic.svg/langur-640px-Flag_of_Donetsk_People%2527s_Republic.svg.png&w=640&q=50)
دونیتسک عوامی جمہوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دونیتسک عوامی جمہوریہ (Donetsk People's Republic) (روسی: Донецкая народная республика ، Donétskaya naródnaya respúblika, یوکرینی: Донецька народна республіка، Donets'ka narodna respublika) روس کا ایک جمہوریہ ہے جو پہلے ایک سابق علیحدگی پسند ملک تھا جو یوکرین سے 2014 میں علاحدہ ہو گیا۔
- وزیر اعظم الیگزینڈر زاخارچینکو
- وزیر خارجہ ایکاترینا گوباریوا
- روس نواز مظاہرین، دونتسک، 9 مارچ, 2014
اجمالی معلومات دونیتسک عوامی جمہوریہDonetsk People's Republic, دار الحکومتand largest city ...
دونیتسک عوامی جمہوریہ Donetsk People's Republic | |
---|---|
ترانہ: | |
![]() 12 مئی، 2014 کو دعوی کیا کیا علاقہ (ہلکا سبز) اور موجودہ مقبوضہ (گہرا سبز)منجانب دونیتسک عوامی جمہوریہ | |
دار الحکومت and largest city | دونتسک |
سرکاری زبانیں | روسی[1] یوکرینی[1] |
نسلی گروہ | |
مذہب | روسی آرتھوڈاکس (سرکاری)[2] |
حکومت | پارلیمانی جمہوریہ [3] |
• سربراہ | الیگزینڈر زاخارچینکو [4] |
• وزیر اعظم | الیگزینڈر زاخارچینکو[4] |
• سپریم سوویت چیئرمین | بورس لیتوینوف |
مقننہ | سپریم سوویت |
آزادی یوکرین سے | |
• اعلان | 7 اپریل 2014 |
• ریفرنڈم | 11 مئی 2014 |
• ریفرنڈم کی توثیق | 12 مئی 2014[5] |
• لوگانسک عوامی جمہوریہ کے ساتھ کنفیڈریشن بنانے کے معاہدہ کی تشکیل پر دستخط | 24 مئی 2014 [6] |
کرنسی | یوکرینی ہروینیا دونتسک روبل (مجوزہ) [7] |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (ماسکو وقت[8]) |
بند کریں