![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4c/Lower_Bari_Doab_canal.jpg/640px-Lower_Bari_Doab_canal.jpg&w=640&q=50)
دوآب
دو دریاؤں کا درمیانی خطہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
دوآب جنوبی ایشیا ایک اصطلاح ہے[1] جو ‘‘زبان‘‘[2] یا زمین کے ایسے ٹکڑے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو دو دریاؤں کے درمیان میں واقع ہو۔[1] بھارت میں یہ اصطلاح زمین کے اس خطے کے لیے مستعل ہے جو دریائے گنگا اور دریائے جمنا کے درمیان میں ہے۔[3] پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پانچ دوآب موجود ہیں.
اجمالی معلومات ملک ...
Natural region | |
![]() View of a canal in the lower Bari Doab of the Punjab Doabs | |
ملک | جنوبی ایشیا |
بند کریں