24 گھنٹوں پر مشتمل وقت کی اکائی From Wikipedia, the free encyclopedia
دن (Day: انگریزی) وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400 ثانیے ہوتے ہیں۔ دن سورج کے حوالے سے زمین کی مکمل گردش کا وقت ہے۔ صبح، دوپہر، سہ پہر، شام اور رات، دن کے حصے ہیں۔ یہ روزانہ کا چکر بہت سے جانداروں میں یومیہ تبدیلی لاتا ہے جو زندگی کے بہت سے عمل کے لیے ضروری ہے۔
جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے اور جب شام کے بعد رات ہو جاتی ہے تو مجموعی طور پر 24 گھنٹوں کا یہ سفر ایک دن کہلاتا ہے۔ گریگورین کیلنڈر کی رو سے دن کا آغاز رات کے 12 بجے سے ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر دن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.