دربند
From Wikipedia, the free encyclopedia
دربند، مانسہرہ (انگریزی: Darband, Khyber Pakhtunkhwa) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع مانسہرہ کی ایک تحصیل ہے۔[1] دربند ماضی میں گذری شاہی ریاست امب اپر تناول کا سرمائ دار الخلافہ ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخی لحاظ سے اس خطہ کا ایک قدیم اور تجارتی شہر ہے۔ یہاں سب سے زیادہ اکثریت پٹھان قبیلہ تنولی کی ہے جبکہ اس کے علاوہ اعوان ، سید ، گجر اور مداخیل بھی آباد ہیں۔سادات گیلانی سید محمدزمان گیلانی دربند بھی ایک نامور بزرگ گذرے ہیں ان کا اولاد دربند کھنڈ جبہ ترمانگ اور ضلع بونیر حصار اور بھای خان ضلع سوات میں کثیر تعداد میں اباد ہیں
اجمالی معلومات ملک, پاکستان کی انتظامی تقسیم ...
تحصیل اور یونین کونسل | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع مانسہرہ |
حکومت | |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بند کریں