From Wikipedia, the free encyclopedia
دانتے الیگیری (اطالوی:Durante degli Alighieri) جوصرف دانتے کے نام سے معروف ہے۔، اٹلی، فلورنس کے ایک غریب گھرانے میں 1265ء میں پیدا ہوا۔1292ء میں شادی کی۔ دو لڑکے اور لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ شہری سیاست میں حصہ لیتا تھا۔ 1302ء میں جلاوطن کر دیا گیا اور بقیہ عمر خانہ بدوشی میں گزاری۔ اس کی شہرہ آفاق تمثیلی نظم طریبہ خداوندی ’’ ڈیوائن کامیڈی‘‘ میں شاعر کی روح دوزخ اعراف اور جنت کا سفر کرتی ہے۔ اس کا رہنما اطالوی شاعر ورجل تھا۔ جنت میں اس کی ہم سفر اس کی محبوبہ بیٹرس تھی جو نو برس کی عمر سے اس کے خیالوں میں بسی ہوئی تھی۔ نئی زندگی میں جو اس کی خوب صورت عشقیہ نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس نے اپنی داستان محبت بیان کی ہے۔ دانتے کاانتقال1321ء ہوا۔
دانتے الیگیری | |
---|---|
(اطالوی میں: Dante Alighieri) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Durante di Alighiero degli Alighieri)[1]، (اطالوی میں: Dante da Alaghiero degli Alaghieri)[2] |
پیدائش | سنہ 1265ء [3][4] فلورنس [5][6][4] |
وفات | 14 ستمبر 1321ء (55–56 سال)[5][4] راوینا [5][6][4] |
وجہ وفات | ملیریا |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | فلورنس [7] روم [7] راوینا (1318–)[7][4] بلونیا (1286–)[8][4] ویرونا (1313–1318)[8][4] فورلی [4] تریویسو [4] لوکا [4] پیرس (1309–)[4] میلان [4] جینوا [4] |
شہریت | جمہوریہ فلورنس |
مذہب | کیتھولک ازم [9] |
عارضہ | مرگی [10] |
عملی زندگی | |
استاذ | ریمیگیو ڈئی گرولامی |
پیشہ | شاعر [11][4]، مصنف [12][13][14]، نثر نگار ، سیاست دان [15]، فلسفی ، سیاسی نظریہ ساز ، دانشور ، ماہرِ لسانیات [16] |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [17][18]، لاطینی زبان [12][4] |
شعبۂ عمل | شاعری [4]، ادب [19]، لسانيات [19]، سیاسی فلسفہ [19] |
کارہائے نمایاں | ڈیوائن کامیڈی [4] |
مؤثر | ارسطو [20]، ورجل [21][4]، اووید [22]، بطلیموس [23]، ہومر [24]، ایکویناس سینٹ [25] |
عسکری خدمات | |
IMDB پر صفحات[26] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.