خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ (عربی: خليفة بن سلمان آل خليفة) ایک بحرینی سیاست دان جو سنہ 1970ء سے ملک کے وزیر اعظم تھے۔ انھوں نے آزادیِ بحرین سے تقریباً دو سال پہلے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ دنیا کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہے۔ وہ وفات تک اپنے عہدے پر فائز تھے، لیکن 2002ء کے آئین کے بعد سے وہ اپنی کچھ طاقتیں کھو چکے تھے، اب بادشاہ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ وزرا (پوری بحرینی پارلیمان کو بھی) کو مقرر اور برخاست کر سکتا ہے۔ وہ بحرین کے موجودہ بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کے چچا تھے۔
اجمالی معلومات شیخ, خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ ...
شیخ ![]() | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ | |||||||
(عربی میں: خليفة بن سلمان آل خليفة) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم بحرین (1 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 10 جنوری 1970 – 11 نومبر 2020 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 نومبر 1935ء ![]() جسرہ ![]() | ||||||
وفات | 11 نومبر 2020ء (85 سال)[1] ![]() روچیسٹر، مینیسوٹا [2] ![]() | ||||||
مدفن | منامہ ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | سلمان بن حمد آل خلیفہ ![]() | ||||||
خاندان | آل خلیفہ ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/34/The_visiting_Prime_Minister_of_the_Kingdom_of_Bahrain_Mr._Shaikh_Khalifa_bin_Salman_Al_Khalifa_being_received_by_the_Prime_Minister_Shri_Atal_Bihari_Vajpayee_ata_Ceremonial_Reception_in_New_Delhi_on_January_13%2C_2004.jpg/640px-thumbnail.jpg)