![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e1/Arms_of_the_County_of_Oldenburg.svg/langur-640px-Arms_of_the_County_of_Oldenburg.svg.png&w=640&q=50)
خاندان اولڈنبرگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
خاندان اولڈبرگ (انگریزی: House of Oldenburg) ایک شمالی جرمن کا یورپی شاہی سلسلہ ہے۔ یہ یورپ کے بااثر شاہی خاندانوں میں سے ایک ہے جس کی شاخیں ڈنمارک، آئس لینڈ، یونان، ناروے، روس، سویڈن، سلیس وِگ، ہولسٹین اور اولڈنبرگ میں حکمرانی کرتی رہی ہیں۔
اجمالی معلومات خاندان اولڈنبرگ House of Oldenburg, ملک ...
خاندان اولڈنبرگ House of Oldenburg | |
---|---|
![]() | |
ملک | فہرست ..
|
قیام | 1101 |
بانی | Elimar I, Count of Oldenburg |
موجودہ سربراہ | Christoph, Prince of Schleswig-Holstein[1][2] |
آخری حکمران | روس: نکولس ثانی (1894–1917)
سویڈن: Charles XIII (1809–18)
یونان: Constantine II (1964–1973)
اولڈنبرگ: Friedrich اگست II (1900–18)
Saxe-Lauenburg: Christian II (1863–64)
Schleswig and Holstein: Christian IX (1863–64) |
القاب | فہرست ..
|
مربوط خاندان | |
معزولی | روس: انقلاب فروری، 1917
یونان: 1974 Greek republic referendum، 1974
اولڈنبرگ: German Revolution، 1918
Saxe-Lauenburg: Second Schleswig War، 1864
Schleswig and Holstein: Second Schleswig War, 1864 |
فوجی شاخیں | فہرست ..
|
بند کریں