حمیدہ بانو بیگم
From Wikipedia, the free encyclopedia
حمیدہ بانو یا مریم مکانی (ز(ولادت: 1527 - وفات: 29 اگست 1604[1])ایک مغل ملکۂ اعظم تھی، جو اکبراعظم کی والدہ اور ہمایون کی بیوی تھی۔[2] انھوں نے ہندوستانی اور فارسی کاریگروں سے مقبرۂ ہمایوں کی تعمیر کروائی۔[3]
اجمالی معلومات حمیدہ بانو بیگم, معلومات شخصیت ...
حمیدہ بانو بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1527ء پاٹ شریف ، ضلع دادو ، سما سلطنت |
وفات | 29 اگست 1604ء (76–77 سال) آگرہ |
مدفن | مقبرہ ہمایوں ، دہلی |
شریک حیات | نصیر الدین محمد ہمایوں (29 اگست 1541–27 جنوری 1556) |
اولاد | اکبر |
درستی - ترمیم |
بند کریں