جنرل حميد گل From Wikipedia, the free encyclopedia
جنرل حمید گل معروف اعلیٰ سطحی پاکستانی فوجی آفیسر تھے۔ آپ آئی ایس آئی کے سربراہ رہے،
حمید گل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ڈائرکٹر جنرل ہائے آئی ایس آئی | |||||||
مدت منصب 29 مارچ 1987 – 4 اکتوبر 1989 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 نومبر 1936ء سرگودھا | ||||||
وفات | 15 اگست 2015ء (79 سال)[1] مری | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پاکستان ملٹری اکیڈمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور | ||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاکستان فوج | ||||||
یونٹ | 19th Lancers, Army Armoured Corps | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
کمانڈر | 1st Armoured Division, ملتان DG Military Intelligence (DGMI) DG انٹر سروسز انٹلیجنس (ISI) II Strike Corps، ملتان | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء افغانستان میں سوویت جنگ Battle of Jalalabad Afghanistan War of 1989 Operation Rakhshak | ||||||
درستی - ترمیم |
20 نومبر 1936ء کو سرگودھا کے یوسف زئی پٹھان گھرانے میں جنم لیا
لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل ملٹری انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر29 مارچ 1987 تا 4 اکتوبر 1989ء تعینات رہے۔
انھیں مارچ 1987ء میں اس وقت کے فوجی صدر جنرل ضیاء الحق نے جنرل اختر عبد الرحمان کی جگہ آئی ایس آئی کا سربراہ بنایا تھا۔ وہ دو برس تک اس عہدے پر فائز رہے اور یہ وہ دور تھا جب افغانستان میں سوویت جنگ اپنے اختتامی مراحل میں تھی۔
آئی ایس آئی کی سربراہی کے زمانے میں ہی وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف دائیں بازو اور اس طرف جھکاؤ رکھنے والی جماعتوں کے سیاسی گروپ ’اسلامی جمہوری اتحاد‘ کے تخلیق کاروں میں بھی شامل رہے۔
15 اگست 2015ء کو جنرل حمید گل اپنے اہل خانہ کے ساتھ مری گئے تھے، ان طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا اور وہاں کچھ دیر کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی وجہ دماغ کی شریان بتایا جاتا ہے۔
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کی تدفین ریس کورس گرائونڈ راولپنڈی کے قبرستان میں کی گئی ۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.